میرا سوال یہ ہے کہ جیسے یوٹیوب پہ ویڈیوز ہوتی ہیں جن میں کارٹون کو استعمال کر کے کوئی کہانی بتائی جاتی ہے تو کیا یہ کارٹون بنانے کی اسلام میں اجازت ہے؟

اگر کارٹون میں فساد اخلاقی کا کوئی پہلو نہیں ہو اور دیکھنے والے خرابی کی طرف جانے کا خطرہ نہیں ہے تو پھر اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔