جیسے اج کل یہ ٹرینڈ چل رہا ہے کہ ہم اسرائیل کی مصنوعات کو نہ خریدیں اب جو کوڈ ان لوگوں نے بتایا ہوا ہے وہ چیزوں پر نہیں لگا ہوا۔ اور اگر متبادل چیز بھی نہیں ملتی تو کیا ہم پر وہ چیزیں خریدنا حرام ہے؟

اسرائیلی مصنوعات کے خرید و فروخت کے بارے میں کسی مجتہد نے اب تک کوئی فتویٰ نہیں دیا۔ اس لیے ان کی خرید و فروخت کر سکتے ہیں۔