حیض ختم ہونے کی عمر نہیں ہے لیکن رسولی کے آپریشن کی وجہ سے حیض نہیں ہوتے۔ اس کی عدت کتنی ہوگی؟
اگر خاتون کی عمر پچاس سال سے کم ہو تو عدت واجب ہے چاہیے خون حیض آئے یا نہ آئے۔ ہاں عدت طلاق میں حیض نہ آنے کی صورت تین ماہ عدت گزارنا ہوگی۔