ماں کس عمر تک اپنے بیٹے اور بیٹی کو نہلا سکتی ہے؟
بالغ اور ممیز ہونے سے پہلے پردے کی ضرورت نہیں ہے جب ممیز یا بالغ ہو جائے تو شرمگاہ کا پردہ ضروری ہے باقی نہلانے کے لئے خاص عمر کی قید نہیں ہے۔