# 3349 کیا عورت کا وضو کے وقت سر پر دوپٹہ لینا واجب ہے یا بغیر دوپٹے کے بھی وضو ہو جاتا ہے؟ Question Date: 05/11/2023 کوئی نامحرم نہیں دیکھ رہا ہو تو حجاب ضروری نہیں۔