سوال یہ ہے کہ اگر لڑکا اور لڑکی بالغ ہوں اور دونوں شادی کرنا چاہتے ہو لیکن لڑکی کا باپ نہ ما نے تو کیا لڑکی باپ کی اجازت کے بغیر خود نکاح کر سکتی ہے؟ کیونکہ باپ اسے اپنے خاندان میں کسی لڑکے کے ساتھ شادی کروانا چاہتے ہیں جبکہ وہ لڑکا اس لڑکی سے نکاح نہیں کرنا چاہتا بلکہ وہ کسی اور کو چاہتا ہے۔
سوال کے مطابق باپ کی اجازت کے بغیر لڑکی نکاح نہیں کر سکتی۔