جس لڑکی کا والد یا دادا میں سے کوئی ایک بھی سرپرست اس دنیا میں موجود نہ ہو تو کیا وہ لڑکی متعہ کر سکتی ہے؟

اگر وہ اپنی مصالح و مفاسد کو درک کر سکتی ہو تو کوئی مسئلہ نہیں۔ لیکن اگر وہ اپنی مصلحت و مفسدہ نہیں سمجھتی ہو یا اس طرح متعہ کرنا بعدمیں اس کی اپنی شادی کے لیے کوئی رکاوٹ بننے کا خدشہ ہو تو پھر مشکل ہے۔