پیشاب کے فوراً بعد منی کے قطرے آتے ہیں، ہر پیشاب کے بعد تو ہر بار غسل واجب ہوگا یا کپڑے کو نہ لگنے دے تو وضو، نماز ہوگی؟
ہر دفعہ پیشاب کے بعد منی خارج ہونے کی ساری علامت موجود ہے تو پھر نماز کے لئے غسل کرنا واجب ہے۔