نماز کے آخر میں جو ہم تین سلام پڑھتے ہیں کیا یہ تینوں سلام واجب ہیں یا مستحب ہیں؟

پہلا سلام ”السَّلامُ عَلَیْكَ اَیُّهَا النَّبیُّ وَرَحْمَةُ اللّهِ‏ وَبَرَكاتُهُ“ مستحب ہے۔ جبکہ ”السَّلامُ عَلَیْنا وَعَلیٰ عِبادِ اللّهِ الصّالِحینَ“ اور ”السَّلامُ عَلَیْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ‏ وَبَرَكاتُهُ“ واجب کی نیت سے پڑھیں۔