# 3325 جمعہ کے دن جب مرد حضرات جمعہ کی نماز پڑھ کر آئیں پھر عورتیں اپنی ظہرین کی نماز پڑھیں یا اپنے وقت پہ پڑھ سکتی ہیں؟ Question Date: 17/11/2023 خواتین جمعہ کے دن ظہر و عصر کی نماز اپنے وقت پر ادا کر سکتی ہیں۔