سجدہ گاہ کا ذکر قرآن مجید کی کس آیت میں ہوا ہے؟

نماز کے جزئیات جیسے سورہ فاتحہ کے بعد ایک اور سورہ کی تلاوت، قیام، نیت، تکبیرة الاحرام، ترتيب، ذكرِ رکوع، تسبیحات اربعه، تشهد، سلام اور ہر ركعت میں دو سجدے وغیرہ کا ذکر قرآن کی کونسی آیت میں ہے؟ جس آیت میں مندرجہ بالا احکام نماز موجود ہوں اسی میں سجدہ گاہ کا تذکرہ ہوگا۔۔۔!