ہم الله پاک کے اذکار مثلا لا الٰه الا الله، یَا حی یَا قَیوم، بسم الله، سبحان الله وغیرہ جیسے اذکار بغیر وضو کے پڑھ سکتے ہیں تو قرآن بغیر وضو کے کیوں نہیں پڑھ سکتے ہیں؟ہم الله پاک کے اذکار مثلا لا الٰه الا الله، یَا حی یَا قَیوم، بسم الله، سبحان الله وغیرہ جیسے اذکار بغیر وضو کے پڑھ سکتے ہیں تو قرآن بغیر وضو کے کیوں نہیں پڑھ سکتے ہیں؟ہم الله پاک کے اذکار مثلا لا الٰه الا الله، یَا حی یَا قَیوم، بسم الله، سبحان الله وغیرہ جیسے اذکار بغیر وضو کے پڑھ سکتے ہیں تو قرآن بغیر وضو کے کیوں نہیں پڑھ سکتے ہیں؟
قرآن کریم کی تلاوت بھی بغیر وضو کے کر سکتے ہیں۔ لیکن قرآن کے خطوط کو وضو کے بغیر چھونا جائز نہیں۔ لیکن پڑھنے کے لیے وضو ضروری نہیں ہے۔ ہاں یہ آدابِ تلاوتِ قرآن میں سے ہے کہ باوضو ہو کر تلاوت کی جائے۔