کل میرا انٹری ٹیسٹ ہے، کوئی تسبیح بتادیں جس کو میں پڑھتی رہوں۔
سورہ شوریٰ کی آیت نمبر/۱۹ ”اَللّٰہُ لَطِیۡفٌ بِعِبَادِہٖ یَرۡزُقُ مَنۡ یَّشَآءُ وَ ھُوَ الۡقَوِیُّ الۡعَزِیۡزُ” ۱۰۵۱ دفعہ پڑھیں۔