کیا ہم رات کے 2:20 کے قریب نماز شب پڑھ سکتے ہیں؟ صرف نماز شفاء اور وتر پڑھ سکتے ہیں؟
جی، پڑھ سکتے ہیں۔ اور پورے گیارہ رکعات کی بجائے صرف تین رکعات یعنی نماز شفع (دو رکعت) اور وتر (ایک رکعت) پڑھنا چاہیں تو وہ ایسا کر سکتے ہیں۔