# 3315 کیا عورت ایام مخصوصہ میں دعا توسل پڑھ سکتی ہے؟ Question Date: 12/11/2023 جی، پڑھ سکتی ہیں۔ لیکن مقدس ہستیوں کے اسماء مبارکہ کو چھونے سے احتیاط کریں۔