کموڈ میں پیشاب کرتے وقت اس کے پانی میں پیشاب جانے سے کپڑوں پر چھینٹیں آتی ہیں۔ کیا وہ چھینٹیں پاک ہیں یا پیشاب کا حکم رکھتی ہیں؟

پیشاب کے قطرے لگ جائے تو نجس ہے۔ لیکن اگر پیشاب کرنے کے بعد دھوتے ہوئے پانی کے قطرے کپڑوں پر لگے تو جب تک پانی کے نجس ہونے کا یقین نہ ہو تب تک نجس نہیں کہا جا سکتا۔