بینک میں نوکری کرنے کے حوالے سے بتائیں۔ کیا کر سکتے ہیں؟
سود سے مربوط کاموں کے عوض تنخواہ وصول نہیں کر سکتے۔ باقی بینک میں کام کرنا، نوکری کرنا دیگر محکموں میں ملازمت کرنے جیسا ہے۔ بینک میں ملازمت کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔