کیا فرض نمازوں میں کوئی سورہ یا دعا مثلا جمعہ کے دن میں اگر ظہر کی نماز میں سورہ جمعہ پڑھنا چاہوں تو کیا میں قرآن مجید سے دیکھ کر پڑھ سکتا ہوں؟ کیا دورانِ نماز کوئی سورہ یا دعا وغیرہ کتاب سے دیکھ کر پڑھنے کی اجازت ہے یا نہیں؟
جی، دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں۔