اگر گھر میں ایک کمرے اور بیت الخلاء کے درمیان دیوار حائل ہو، توایسے کمرے میں بیت الخلاءکی طرف منہ کرکے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
جی، پڑھ سکتے ہیں۔ ہاں اگر قبلہ کی جانب دروازہ ہو تو بوقتِ نماز اسے بند کریں۔
جی، پڑھ سکتے ہیں۔ ہاں اگر قبلہ کی جانب دروازہ ہو تو بوقتِ نماز اسے بند کریں۔