کیا گیلے ہاتھ اور منہ پر وضو کیا جا سکتا ہے یا ہاتھ اور منہ کا خشک ہونا ضروری ہے؟
وضو کرنے سے پہلے ہاتھ اور منہ کا خشک ہونا ضروری نہیں ہے۔ ہاں یہ ضروری ہے کہ مسح کے اعضاء خشک ہو۔