ہم نے سنا ہے کہ شادی شدہ عورت سے زنا کرے تو وہ اس زانی مرد پر حرام ہے لیکن اگر کوئی بیوہ عورت زنا کرے تو کیا وہ بھی اس زانی مرد پر حرام ہے؟ نکاح کے لئے رہنمائی فرمائیں۔۔۔

شوہر دار خاتون یا وہ خاتون جو عدت گزار رہی ہے اس سے زنا کرنے حرامِ ابدی ہوجاتی ہے۔ لیکن اگر عدت گزر جانے کے بعد کرے تو حرامِ ابدی نہیں ہوگی۔