اگر امام موجود ہو تو وہ ہی پڑھاسکتا ہے تو اگر امام آجائے تو امام کہاں کہاں نماز پڑھائیں گے؟

جس جگہ یا شہر میں امام تشریف فرما ہوں گے وہاں امام پڑھائیں گے۔ اور باقی مقامات کے لیے نماز عیدین اور جمعہ کے لیے امام عصر جس کو مقرر فرمائے گا وہی پڑھائے گا۔ لیکن باقی نمازیں (یومیہ نمازیں/پنجگانہ نمازیں) کوئی بھی عادل پیش نماز پڑھا سکتا ہے۔