اگر امام بارگاہ میں نکاح کا کوئی پروگرام ہو اور انسان تالیاں بجائے تو یہ ٹھیک ہے؟ اور آغا سیستانی کے نزدیک تالی بجانا کیا ہے؟

آیۃ اللہ سیستانی (مدظلہ العالی) کے نزدیک بذات خود تالی بجانے میں کوئی حرج نہیں ہے البتہ مناسب یہ ہے کہ اھل البیت علیہم السلام کی محافل میلاد میں ذکر و صلوات سے غافل نہ ہوا جائے۔ البتہ امام بارگاہ کے تقدس کا خیال رکھنا چاہیے۔