ایک سوال ہوا ہے کے جمعہ نماز یا عیدین فقط معصوم پڑھاسکتیں ہیں؟ اور دوسرا کے جمعہ نماز یا عیدین ثابت ہیں؟ اور تیسرا اگرثابت ہے تو سید کے علاؤہ کوئی نہیں پڑھاسکتا؟

امام موجود ہیں تو پھر کوئی اور نہیں پڑھا سکتا ہے اور واجب تعیینی ہے لیکن اگر امام حاضر نہیں ہے تو پھر کوئی اور واجد شرائط موجود ہیں تو وہی پڑھائے گا لیکن واجب تخییری ہے۔ ”اور سید ہی پڑھائے گا“ کے سلسلے میں کوئی روایت نہیں ہے۔