سیلمن مچھلی پر سکیل نہیں ہوتے لیکن ہے تو مچھلی شکل کے مطابق۔ ڈاکٹر نے جوڑوں کی درد کے لیے کھانے کا مشورہ دیا ہے۔ کیا یہ کھا سکتے ہیں؟

سیلمن مچھلی حلال مچھلیوں میں شامل ہے یعنی حلال ہے۔ اگر حلال نہ بھی ہو تو علاج و معالجے کی غرض سے اور دوائی کے طور پر استعمال کرنا جائز ہے۔