# 3297 کیا نو (9) دن کے بچے کی نماز جنازہ پڑھانا چاہیے؟ Question Date: 07/10/2023 چھ (6) سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے نماز جنازہ نہیں ہے۔ البتہ غسل و کفن دینا ضروری ہے۔