کیا ذوالجناح کو مسجد کے حصے میں لایا جا سکتا ہے؟

مسجد کو پاک رکھنا واجب ہے۔ اور مسجد کی بے احترامی بھی جائز نہیں ہے۔ اگر ذوالجناح کو مسجد میں لے جانے سے مسجد نہیں ہوگی یا مسجد کی بے احترامی نہیں ہوگی تو پھر ذوالجناح کو مسجد کے اندر لے جانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔