# 3284 ایک شخص ہے جو صوم و صلاۃ کا پابند نہیں ہے۔ کیا ہم اسے خمس میں سے کچھ رقم دے سکتے ہیں؟ Question Date: 20/09/2023 نہیں، جو صوم و صلاۃ کے پابند نہ ہوں اس کو خمس میں سے نہیں دے سکتا۔