جمعه نماز پڑھنے کے بعد ظھر نماز پڑھنا لازمی ہے یا دو رکعت جمعہ نماز پڑھ لیا تو بس کافی ہے؟
اگر با شرائط ہیں یعنی جمعہ شرائط کے مطابق منعقد ہو تو پھر ظہر کی نماز ساقط ہے۔ لیکن اگر احتیاط کے طور پر پڑھیں تو بہتر ہے۔