# 3274 عراق میں کافی ویڈیوز وغیرہ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ معصومین علیہم السلام کی تصوراتی تصویر بناتے ہیں۔ کیا یہ صحیح ہے؟ Question Date: 14/08/2023 ایسا کرنا درست نہیں ہے۔