اگر کپڑوں پر کوئی نجاست لگے تو اس کو پانی سے دھونا کافی ہیں یا کپڑوں کو لازماً صابن بھی لگائیں؟

اصل ہدف نجاست کے اثرات کو ختم کرنا ہے وہ جیسے ختم ہو جائے ایسے کریں۔ اگر پانی سے دھونے سے نجاست کے اثرات ختم ہو جائیں تو صابن سے دھونے کی ضرورت نہیں۔ لیکن اگر صرف پانی سے دھونے سے نجاست کے اثرات زائل نہ ہوں تو صابن کا بھی استعمال کرنا چہایے۔