ہمارے آٹھویں امام کا نام ”رَضَا” (را کو زبر کے ساتھ) پڑھا جائے گا یا ”رِضَا” (را کو زیر کے ساتھ) پڑھا جانا چاہیے؟
عربی میں امامِ ہشتم کا اسمِ گرامی ہو یا کسی اور کا نام اس طرح ہو تو اسے رِضَا یعنی را کو زیر کے ساتھ پڑھنا درست ہے۔