اگر کوئی مرد اپنی بیوی سے پاخانہ کی جگہ پر جماع کریں اس سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ اس کا کفارہ ہے یا نہیں؟
دبر میں جماع کرنے سے نہ نکاح ٹوٹتا ہے اور نہ ایسا کرنے پر کوئی کفارہ ہے۔ لیکن یہ مکروہ عمل ہے۔