ایک سیدزادی جو دوسرے ملک میں رہتی ہے اس نے اپنا صدقہ کا بکرا پاکستان میں ذبح کروانے کے لئے کہا ہے. کیا یہ صدقے کا گوشت سید کھا سکتے ہیں؟ جواب عنایت فرمائیے شکریہ
واجب صدقہ (زکوٰۃ مال و زکوٰۃِ فطرہ وغیرہ) نہ ہو تو دیگر صدقات سید کے لیے جائز ہے۔
واجب صدقہ (زکوٰۃ مال و زکوٰۃِ فطرہ وغیرہ) نہ ہو تو دیگر صدقات سید کے لیے جائز ہے۔