اس دفعہ اِن شَآءاللہ اربعین پہ کربلا جا رہا ہوں، اور ہمارا یہ ١٦روزہ زیارتی دورہ ہے۔ اگلا جمعہ نجف اشرف میں آ رہا ہے۔ تو کیا میرا جمعہ اور دیگر نمازیں قصر ہوں گی یا تمام پڑھوں گا؟ ہمارا یہ دورہ سولہ دنوں پر مشتمل ہے۔
جمعہ میں آپ شریک ہو سکتے ہیں۔ لیکن اگر ایک شہر میں دس دن رہنے کا قصد اور ارادہ ہے تو اس دوران نماز پوری پڑھیں ورنہ قصرپڑھیں۔