# 3259 اگر کسی پر غسل مسِ میت واجب ہو اور ایسی حالت میں ہو کہ وہ غسل نہیں کر سکتا اور نماز کا وقت ہو جائے تو کیا حکم ہے؟ Question Date: 02/09/2023 اس صورت میں وہ تیمم کرے۔