# 3258 الف: کیا مردہ کو پہلا غسل دینے سے پہلے استنجاء کرانا ضروری ہے؟ ب: دوسرے اور تیسرے غسل سے پہلے بھی استنجاء کرانا ہو گا؟ Question Date: 05/09/2023 مردے کو کسی ایک غسل سے بھی پہلے استنجا کرانا ضروری نہیں ہے۔