اگر ازواج رسول علیہم سلام کو امہات المؤمنین کہا گیا ہے قرآن و حدیث میں، تو ان کی ان کی نسل جو آج کل ہے، ان پر بھی یہی حکم صادر ہو گا کیا؟ جیسے غیر سید سے نکاح وغیرہ

امھات المومنین کے حکم وہی امھات کے ساتھ مختص ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ کے بعد آپ کی زوجات تا قیامت کسی سے بھی شادی نہیں کر سکتی ہیں چاہیے سید سےھو یا غیر سید سے۔ اگر یہ حکم آنحضرتﷺ کی نسل میں سیدہ لڑکیوں پر لاگو کریں تو وہ بھی کسی سے شادی نہیں کر سکیں گی۔ چاہیے سید سے ھو یا پھر غیر سید سے