کیا سید الانبیاء صلی اللی علیہ و آلہ وسلم کے بعد وحی کا سلسلہ منقطع ہو گیا تھا یا وحی کا سلسلہ بارہ امام معصومین علیہم صلوۃ والسلام پر بھی جاری رہا؟ اگر سورۃ قدر کی روشنی میں دیکھا جائے تو وحی کا سلسلہ جاری رہنے کی خبر ملتی ہے!

سورہ قدر کی روشنی میں فرشتے کا نزول جاری رہا۔ لیکن حکم شرعی سے متعلق وحی کا سلسلہ آنحضرت (صلۤی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے وصال کے بعد منقطع ہو گیا۔