آغا کوئی نجاست لگے کپڑوں پر تو اس کو پانی سے دھونا کافی ہیں یا لازمن صابن بھی لگائیں کپڑوں کو۔

اصل ہدف نجاست کے اثرات کو ختم کرنا ہے۔ وہ اگر صابن یا سرف وغیرہ استعمال کیے بغیر ختم ہو رہا ہے تو صابن وغیرہ کے بغیر دھونا کافی ہے۔ اور اگر صابن یا سرف استعمال کیے بغیر نجاست کے ذرات یا اثرات زائل ہونا مشکل ہو تو ضروری ہے کہ صابن وغیرہ کا استعمال کریں۔