جس شخص نے طواف النساء نہیں کیا ور اسی عالَم میں عقد نکاح کر لیا ہے۔ کیا اس کا نکاح صحیح ہے؟

اس کا نکاح باطل ہے اور اگر مسئلہ کا علم رکھتا تھا اس کے باوجود اس نے طواف النساء نہیں بجا لایا یا بھول جانے کی صورت میں بعد میں خود یا کسی کو نیابت دے کر طواف انجام نہیں دیا تو وہ عورت ہمیشہ کے لیے اس پر حرام ہو جائے گی۔