یہ لفظ ”رافضی“ کیا ہے؟ اس کی کیا تاریخ ہے؟ تھوڑی وضاحت فرمائیں۔

لفظ ”رافضی“ ، ”رَفض“ سے ہے۔ اور اس کا مطلب ترک کرنا، اور رافضی ترک کرنے والا۔ اہل سنت مسلمان برادران اہل تشیع کے لیے رافضی کہتے ہیں کیونکہ اہل تشیع نے پہلے تین خلیفوں کی خلافت کو نہیں مانا اور انہیں ترک کیا۔