اگر خشک ناپاک چیز خشک ناپاک ہاتھوں کو لگ جائے اور بعد میں وہی ہاتھ گیلی چیز کو لگ جائے تو کیا ہاتھ اور وہ گیلی چیز ناپاک ہو جائے گی؟
جی، وہ گیلی چیز نجس ہو جائے گی، کیونکہ خشک ہاتھ پہلے سے ناپاک ہے۔
جی، وہ گیلی چیز نجس ہو جائے گی، کیونکہ خشک ہاتھ پہلے سے ناپاک ہے۔