# 3211 کیا کوئی شیعہ سنی مسجد میں سنی امام کے پیچھے جمعہ کی نماز پڑھ سکتے ہیں؟ Question Date: 09/05/2023 بمطابق فتویٰ آیۃ اللہ سیستانی (مد ظلہ) جمعہ کی نماز سنی پیش نماز کے پیچھے صحیح نہیں ہے۔