خمس کے بارے میں میرا سوال ہے کہ کیا جس مال سے زکوٰۃ دینے ہیں اس مال سے خمس بھی دینے ہیں؟

خمس میں معیار سالانہ کی بچت ہے۔ کوئی چیز سال بھر خرچ کرکے سال کے آخر میں یا خمس کے لیے مقرر کردہ تاریخ تک اس میں سے کچھ حصہ بچ جائے تو اس بچت پر خمس واجب ہے۔ جتنی بچت ہوگی اس میں سے سے پانچواں حصہ خمس کے طور پر الگ کریں گے۔