آغا صاحب یہ جو بلی ہوتی ہے، یہ ہمارے لباس، بدن، یا دیگر برتنوں وغیرہ کو منہ لگاتی ہے۔ یہ منہ لگا لے تو کیا یہ پاک ہوتی ہے یا کیا حکم ہے؟
بلی کے منہ کا جُوٹھا پاک ہے۔ لیکن اگر اس کے بدن کا کوئی بال آپ کے کپڑوں میں لگی ہوئی ہوں تو اس کے ساتھ نماز پڑھنے میں اشکال ہے۔