# 3199 خمس اپنے مال سے کس طرح نکالا جاتا ہے؟ Question Date: 08/05/2023 اپنے سالانہ بچت کا پانچوں حصہ (1/5) نکال کر مرجع تقلید یا اس کے وکیل کے حوالے کریں گے۔