اگر نماز کا وقت ہوچکا ہو اور نماز نہ پڑھ کر سفر کریں۔ جب شرعی مسافت طے کر لیں وہاں بھی نماز کا وقت باقی ہو تو وہاں بھی وہ نماز پوری پڑھیں گے؟

قصر پڑھیں گے۔ اسی طرح اگر سفر میں نماز کا وقت ہو جائے اور وہ نماز پڑھے بغیر گھر آ جائے، نماز قضا ہونے سے پہلے وہ گھر پہنچ جائے ت وہ نماز پوری پڑھیں گے۔