ہم جو جاز کیش میں سے ادھار لیتے ھیں تو جب واپس کرتے ھیں تو وہ فیس بھی لیتے ہیں اگر ہم نے 1000 روپے لیے ھیں تو ہفتے بعد واپسی پر وہ اپنی سروسز کے 50 روپے لیتے ھیں تو کیا یے سود کہلاۓ گا آغا سیستانی کا کیا فتوا ھو گا؟
آقا صاحب اس مسئلہ میں احتیاط کے قائل ہیں۔ اس لیے اس طرح کے قرض لینے احتیاط کرنا چاہیے۔