شوہر رزق کمانے بیرون ملک گیا ہے اور بیوی وطن میں ہے۔ شوہر اپنی بیوی کے حقوق ادا کرنے سے مجبوری کی وجہ سے قاصر ہے۔ تو کیا آپس میں فون پر بات کرتے ہوئے ایسا فعل انجام دے جس سے انزال ہو جائے تو کیا یہ فعل جائز ہے؟

بات کرنے پر کسی قسم کی پابندی نہیں ہے لیکن ایسا کام کرنے سے احتیاط کریں جس سے اس پر غسل واجب ھو جائے۔ احتیاط راہ نجات ہے۔